جھر جھرانا[1]
قسم کلام: فعل لازم
معنی
١ - برتن وغیرہ کے گرنے سے جھر جھر کی آواز پیدا ہونا۔
اشتقاق
معانی فعل لازم ١ - برتن وغیرہ کے گرنے سے جھر جھر کی آواز پیدا ہونا۔